Letra
Elige hasta seis versos para crear una tarjeta.
تیرا دل مجھسے نہیں ملتا
میرا جی رہے نہیں سکتا
غرض ایسی مصیبت ہے
کہ میں کچھ کہے نہیں سکتا
تیرے آگے میری آنکھوں سے آنسو
کیوں کہ چلتے ہے
جو تو دریا سے گڈرے ہے
تو پانی بہے نہیں سکتا
بیا ای یار کامروز آن مائی
چو گل باید که با ما خوش بر آئی
نه من مانم نه دل ماند نه عالم
اگر فردا بدین صورت در آئی
بیا جانا کامروز آن مائی
بیا جانا کامروز آن مائی
چنان گشتم ز مستی و خرابی
که خاکی را نمیدانم ز آبی
مجھ کو نہیں ہے دل میں تیرے راہ، کیا کروں؟
پر بے اثر ہے عشق میرا، ای، کیا کروں؟
Selecciona líneas para compartirlas. Puedes seleccionar hasta 6 líneas. Las flechas te mueven entre líneas, Espacio selecciona, Mayúsculas con las flechas selecciona un rango y Escape borra la selección.
